Android AppiOS App

50سالہ پاکستانی شخص پر سیلفی لینےکا بھوت سوار ہوگیا، ایسی حرکت کر ڈالی کہ ہسپتال جاپہہنچا

  ہفتہ‬‮ 9 جنوری‬‮ 2021  |  21:05

سیلفی کا جنون ۔۔۔۔ 50 سالہ شخص شاہی قلعہ کی دیوار سے نیچے جاگرا ۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں 50 سالہ شخص شاہی قلعے کی دیوار پر سیلفی بناتے ہوئے نیچے جاگرا جسے زخمی حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔عینی شاہدین کے مطابق 50 سالہ شخص یونس شاہی قلعے کی دیوار پر

کھڑا ہو کر موبائل فون سے شہر کے نظارے کی سیلفی بنا رہا تھا کہ پاؤں پھسلنے سے نیچے جا گرا۔اسے زخمی حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں اس کی حالت تشویشناک

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎