Android AppiOS App

مسافرجہاز لا پتہ ۔۔۔عملے سمیت کتنے افرادسوارتھے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

  ہفتہ‬‮ 9 جنوری‬‮ 2021  |  20:07

سری وجیاائیرکے طیارے کاکنٹرول ٹاورسے رابطہ منقطع ہوگیا۔جہاز جکارتہ سے پونٹی یانک جارہاتھا۔جہاز میں عملے سمیت 50سے زائدارکان سوارتھے۔مسافرجہاز 10ہزارفٹ کی بلندی پرپرواز کرتے ہوئے ریڈار سے غائب ہوگیا۔نجی ائیرلائن جہاز کاٹیک آف کے بعد کنٹرول ٹاور سے رابطہ منقطع ہوا۔انڈونیشین

وزیرٹرانسپورٹ کے مطابق جہاز کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن شروع

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎