Android AppiOS App

الیکشن تو لڑا جائے گا لیکن مسلم لیگ (ن ) اور پیپلزپارٹی مل کر کیا کرنے والی ہیں حکومت کےلئے پریشان کن خبر

  ہفتہ‬‮ 9 جنوری‬‮ 2021  |  19:58

مسلم لیگ (ن ) نے پی ڈی ایم کے ساتھ مل کر ضمنی الیکشن لڑنےکا اعلان کردیا۔ ن لیگ نے سندھ میں پیپلزپارٹی کی نشستوں پر ضمنی انتخابات میں امیدوار نہ کھڑا کرنے کا فیصلہ کرلیا۔جنرل سیکرٹری ن لیگ احسن اقبال نے کہا امید ہے پی ڈی ایم کی

جماعتیں ن لیگ کی جیتی ہوئی نشستوں پر ہونیوالے ضمنی الیکشن میں ساتھ دیں گی۔ماڈل ٹاؤن میں مریم نواز اوراحسن اقبال کی زیر صدارت ن لیگ کی مرکزی پارلیمانی بورڈ کااجلاس ہوا جس میں ضمنی انتخابات میں بھرپور حصہ لینے کا فیصلہ کیا گیا۔پنجاب کی 3 نشستوں پر پی ڈی ایم کامشترکہ امیدوار لانے پر مشاورت کی گئی۔ اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو میں احسن اقبال کا کہناتھاکہ سینیٹ میں الیکشن کامیدان بھی خالی نہیں چھوڑیں

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎