Android AppiOS App

معروف سٹیج اداکارہ نے اندھیرے میں حد پار کردی،زخمی ہونے پر ہسپتال منتقل

  جمعہ‬‮ 8 جنوری‬‮ 2021  |  17:56

معروف سٹیج اداکارہ کنزا بٹ دوران ڈرامہ سٹیج سے نیچے شائقین میں جا گریں، معروف اداکارہ سنگم تھیٹر کے ڈرامہ ’’ جھوٹ بولتے ہو‘‘ میں مرکزی کردار ادا کر رہی تھیں۔کنزا بٹ دوران ڈرامہ لائٹ جانے پر سٹیج کی حدود سے باہر نکل گئیں اور شائقین پر گرگئیں ، اداکارہ کو زخمی حالت میں ریسکیو کی جانب سے

نشتر ہسپتال منتقل کر دیا گیا.اداکارہ کے پائوں پر چوٹیں آئیں

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎