Android AppiOS App

مالم جبہ جاتے ہوئے ن لیگی مرکزی رہنما کی گاڑی خوفناک حادثے کا شکار

  جمعہ‬‮ 8 جنوری‬‮ 2021  |  14:28

مالم جبہ جاتے ہوئے ن لیگی مرکزی رہنما کی گاڑی خوفناک حادثے کا شکار ۔۔مسلم لیگ(ن) خیبرپختونخوا کے صدرانجینئر امیر مقام ٹریفک حادثے میں بال با ل بچ گئے۔اطلاعات کے مطابق انجینئر امیر مقام سوات کے علاقے مالم جبہ جارہے تھے کہ راستےمیں ان کی اور سکیورٹی اہلکاروں کی گاڑیاں برف باری کے باعث پھسل گئیں

۔امیرمقام کی گاڑی سلپ ہونے کے باوجود محفوظ رہی جبکہ سکیورٹی اہکلاروں کی گاڑی کھائی میں جاگری ۔امیرمقام نے میڈیاکو بتایا کہ اللہ کا شکر ہے کہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔سکیورٹی اہلکاروں نے گاڑی سے چھلانگیں لگا کر جانیں بچائی اور مجھے سمیت تمام افراد محفوظ

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎