سندھ کے شہر نواب شاہ میں ٹریفک کے المناک حادثے میں تین افراد جاں بحق اور 20 سے زائد زخ می ہو گئے ،زخ میوں کو قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔تفصیلات کےمطابق نواب شاہ میں زیروپوائنٹ سکرنڈروڈ پرشدید دھند کے باعث ایک تیز رفتار کوچ الٹ گئی جس کے باعث کوچ میں سوار تین افراد موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے
جبکہ دیگر 20افراد شدید زخ می ہوگئے ۔حادثے کے بعد ریسکیو ٹیمیں اور پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں اور امدادی کارروائیوں میں حصہ لیتے ہوئے کوچ سے ل اش وں اور زخ میوں کو باہرنکالا اور قریبی ہسپتال منتقل کردیا۔پولیس مزید تحقیقات کررہی ہے