Android AppiOS App

میاں محمد سومرو کس شرمناک کام میں ملوث نکلے؟

  جمعہ‬‮ 8 جنوری‬‮ 2021  |  13:37

نجی ٹی وی چینل نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق وزیراعظم میاں محمدسومرومبینہ قبضے میں ملوث نکلے جس کے بعد کڈنی ہل سے متصل ان کے بنگلے پرلال نشان لگا دیاگیا۔ نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق لیڈی اسسٹنٹ کمشنر کڈنی ہل سے متصل سوسائٹی پہنچ گئیں ،ذرائع کے مطابق 10 سے 12 بنگلوں

پر لال نشان لگایاگیا ہے،بنگلہ نمبر114 میاں محمد سومرو کی ملکیت ہے ۔واضح رہے کہ عدالت نے کڈنی ہل پر غیرقانونی بنگلوں کیخلاف کارروائی کی ہدایت کی تھی،کڈنی ہل پر بنے تمام بنگلے کروڑوں روپے مالیت کے ہیں

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎