Android AppiOS App

پارلیمنٹ پر .. میں ہلاک خاتون کون تھی۔۔؟ امریکہ سے افسوسناک خبر

  جمعرات‬‮ 7 جنوری‬‮ 2021  |  19:02

امریکی پارلیمنٹ پر ٹرمپ کے حامیوں کی جانب سے کی گئی ہن گامہ آرائی کے دوران ہ لاک ہونے والی خاتون کی شناخت ہوگئی۔خاتون ایشلی بیبٹ کے سابق شوہر نے سوشل میڈیا پر بیان دیا ہے کہ اس کی سابقہ بیوی کیلیفورنیا کی رہائشی اور امریکی ایئر فورس کی اہلکار تھی۔سابق شوہر کے مطابق اس کی سابقہ اہلیہ ملازمت کے

دوران افغانستان، عراق، کویت اور قطر میں تعینات رہ چکی ہے۔واضح رہے کہ واشنگٹن پولیس چیف رابرٹ کانٹی کاکہنا ہے کہ امریکی پارلیمنٹ کیپیٹل ہل پر ہن گامہ آرائی کرنے والے 52 افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے جن پر کرفیو کی خلاف ورزی اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے کے الزامات ہیں۔پولیس چیف نے کہا کہ ریپبلکن، ڈیموکریٹ کمیٹیوں کے ہیڈ کوارٹر سے دو پائپ ب  م

بھی برآمد ہوئے ہیں۔

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎