Android AppiOS App

دنیا کا واحد ملک جہاں کورونا کا ایک بھی مریض ہے نہ ہی آئندہ کوئی متاثر ہو گا۔؟ دنیا بھر میں تہلکہ مچادینےوالی خبر

  جمعرات‬‮ 7 جنوری‬‮ 2021  |  17:16

مہوریہ پالاؤ دنیا کا پہلا اور واحد ملک بننے والا ہے جس کے شہریوں میں کورونا وائرس کی تشخیص نہ ہونے کے باوجود ویکسین لگانے کا عمل شروع کردیا گیا ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق پالاؤ اپنے نام یہ اعزاز بھی رکھتا ہے کہ اس کا کوئی بھی شہری عالمی وبا کا شکار نہیں ہوا۔رپورٹ کے مطابق قوی امکان ہے کہ

عالمگیر وبا کورونا وائرس کے خلافاجتماعی مدافعت پیدا کرنے والا پہلا ملک جمہوریہ پالاؤ بن جائے۔جمہوریہ پالاؤ دنیا کا پہلا اور واحد ملک بننے والا ہے جس کے شہریوں میں کورونا وائرس کی تشخیص نہ ہونے کے باوجود ویکسین لگانے کا عمل شروع کردیا گیا ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق پالاؤ اپنے نام یہ اعزاز بھی رکھتا ہے کہ اس کا کوئی بھی شہری

عالمی وبا کا شکار نہیں ہوا۔رپورٹ کے مطابق قوی امکان ہے کہ عالمگیر وبا کورونا وائرس کے خلاف اجتماعی مدافعت پیدا کرنے والا پہلا ملک جمہوریہ پالاؤ بن جائے۔

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎