Android AppiOS App

اس ملک میں اب کوئی محفوظ نہیں پاکستان کی انتہائی اہم ترین شخصیت کو

  جمعرات‬‮ 7 جنوری‬‮ 2021  |  17:12

سندھ مدرسۃ الاسلام کے بانی حسن علی آفندی کے پوتے کو ڈکیتی کی واردات کے دوران ق ت ل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ گزشتہ رات گئے پیپلز چورنگی کے قریب گھر میں پیش آیا جہاں نامعلوم ملزمان ڈک یتی کی نیت سے گھرمیں داخل ہوئے اور مزاحمت پر زین علی آفندی کوق ت ل کردیا۔پولیس نے بتایا کہ ملزمان

جاتے ہوئے گھر سے قیمتی سامان بھی لے گئے جبکہ واقعے میں جاں بحق شخص زین علی آفندی سندھ مدرستہ الاسلام کے بانی حسن علی آفندی کے پوتے ہیں۔پانچ ملزمان رات 3 بج کر 25 منٹ پر گھر میں داخل ہوئے اور 55 منٹ تک گھر میں موجود

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎