Android AppiOS App

کترینہ کیف تو بہت ہے ۔۔۔نکلی۔۔۔ معروف اداکارہ نے صرف سولہ سال کی عمر میں ایسا شرمناک کام کیا جسے دیکھ کر امتیابھ بچن میں شرم سے پانی پانی ہو گئے؟ایسا کیا کیا تھا ؟جانیے تفصیل

  جمعرات‬‮ 7 جنوری‬‮ 2021  |  16:47

کروڑوں دلوں کی دھڑکن کترینہ کیف اپنی شاندار اداکارہ سے ہر ایک فلم کو کامیابیوں پر پہننچا دیتی ہیں، لیکن جب انہوں نے بالی وڈ میں قدم رکھا تو سب سے پہلے ایسا کیا کِیا جو انہیں بالی وڈ میں منفرد مقام دے گیا؟ اس بات کا انکشاف اداکارہ نے خود ہی کر دیا ہے۔ تفصیلاتکے مطابق کترینہ کیف نے جب بالی وڈ میں قدم رکھا تو انکی عمر 16 سال تھی اور2003ء میں

انکی پہلی فلم بومآئی تھی، اس فلم نے باکس آفس پر کامیابیوں کے جھنڈے نہیں گاڑھے لیکن اس فلم میں ترینہ کیف کے بولڈ مناظر کافی وائرل ہوئے جس کے بعد انکی فین فالوونگ میں اضافہ ہوا، اس میں جو چیز سب سے زیادہ وائرل ہوئی تھی وہ مشہور اداکار جو کہ زیادہ

تر فلموں میں ویلن کا کردار ادا کرتے ہیں یعنی گلشن گروور کے ساتھ لپ لاک سین تھا، یہ کس نگ سین اتنا وائرل ہوا کہ اسنے فلمی دنیا میں سرخیوں میں جگہ حاصل کر لی، اور

اس کے ساتھ ساتھ گلشن گروور اور کترینہ کیف کاو کافی تنقید کا سامنا بھی کرنا پڑا، اس حوالے سے کترینہ کیف کا کہنا ہے کہ وہ انکی زندگی کا مشکل ترین سین تھا، اس سین کو کرنے سے پہلے میں کمرے میں کئی مرتبہ ریہرسل کرنے بھی گئی، جب گلشنن گروور اور میں ریہرسل کر رہے تھے تو وہاں پر امیتابھ بچن بھی آگئے جبب انہوں نے ہمیں کس نگ کرتے دیکھا تو وہ وہاں سے چلے گئے ، لیکن جب امتیابھ بچن وہاں سے گئے تو ہم لوگو پر سٹریس اور بھی بڑھ گیا تھا۔؎

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎