کراچی میں ہول سیل میں چینی کی فی کلو قیمت میں مسلسل اضافے کے بعد تین دن میں ایک کلو چینی کی قیمت 8 روپے بڑھ گئی۔ہول سیل میں ایک کلو چینی 88 روپے کی ہوگئی۔اس سے قبل ہول سیل بازار میں چینی کی 100 کلو بوری پر 200 روپے
بڑھے ، ہول سیلز میں چینی کی سو کلو بوری 8000 روپے ہوگئی تھی۔گروسرز ایسوسی سی ایشن فرید قریشی کے مطابق ریٹیل بازاروں میں چینی 98روپے میں بھی فروخت ہورہی