Android AppiOS App

سنی لیون ، دپیکا اور کرینہ کے ساتھ وقت گزارنے والی اہم بالی ووڈ شخصیت کی جن،س تبدیل ہو گئی، ہر کوئی حیران

  جمعرات‬‮ 7 جنوری‬‮ 2021  |  14:45

بھارتی فلم انڈسٹری کے معروف ڈیزائنر سواپنیل شندے نے اپنی جن س تبدیل کروا لی ہے۔ سواپنیل شندے بالی ووڈ کے بڑے ڈیزائنر میں شمارہوتے ہیں۔ور وہ انڈسٹری کی صف اول کی اداکاراؤں کے کپڑے ڈیزائن کرتے ہیں۔انہوں نے حال ہی میں انسٹاگرام پر اپنی جن س تبدیلی کا انکشاف کیا ہے۔اپنی پوسٹ میں سواپنیل شندے نے جن س تبدیلی کے بعد کی تصویر لگائی ہے اور بتایا کہ جن س بدل کر لڑکی بن گئے ہیں اور ان کا نام

سائشا شندے ہے، سائشہ کے معنی بامقصد زندگی کے ہیں اور میری پلاننگ بھی زندگی کو بامعنی خیز بنانا ہے۔انہوں نے بتایا کہ میں نے کئی سال اپنے ہم جن س پرست سمجھ کر گزار دیے لیکن 6 سال قبل مجھے پتہ چلا کہ ’ٹرانس وومین‘

ہوں۔ان کی پوسٹ کے بعد متعدد بالی وڈ شخصیات کی جانب سے ان کی حمایت کی جارہی ہے اور فیصلے کو سراہا جارہا ہے۔

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎