Android AppiOS App

چینی مافیا کی جڑیں بہت مضبوط ہے اس کے پیچھے کون کون ہے حکومت نے ہاتھ کھڑے کردیے

  جمعرات‬‮ 7 جنوری‬‮ 2021  |  14:29

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کہتی ہیں کہ اپوزیشن کے استعفوں پر پڑے پڑے کائی جم گئی ہوگی۔ لاہور میں میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ چینی مافیا ابھی تک سو فیصد ختم نہیں ہوسکا۔اس کی جڑیں بڑی مضبوط ہیں۔لیکن ہم اس کو

شکست دیں گے۔نہوں نے کہا کہ وزیراعظم اور وزیراعلیٰ پنجاب کی شوگر ملیں نہیں ہیں، شریف خاندان اور زرداری کا چینی میں گٹھ جوڑ ہے۔فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھاکہ اپوزیشن استعفوں کو اصل جگہ پہنچائے اور ہم ان کی اچھی طرح دیکھ بھال کریں گے، اپوزیشن عوام کو دکھائے استعفے کون سی بوریوں میں ڈالے ہیں، کہیں انہیں فنگس تو نہیں لگ

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎