Android AppiOS App

انا للہ وانا الیہ راجعون ن لیگ کو ناقابل برداشت دھچکا ، مرکزی خاتون رہنما اچانک انتقال کر گئیں ، وجہ کیا بنی ؟ جانیں

  جمعرات‬‮ 7 جنوری‬‮ 2021  |  14:18

ن لیگ کو ناقابل برداشت دھچکا ، مرکزی خاتون رہنما اچانک انتقال کر گئیں ، وجہ کیا بنی ؟ ۔۔مسلم لیگ (ن) کی اہم شخصیت کورونا وائرس کے باعث انتقال کر گئی ، رکن پنجاب اسمبلی منیرہ یامین ستی کافی دنوں سے کورونا کے باعث وینٹی لیٹر پر تھیں۔نجی ٹی وی کےمطابق مسلم لیگ(ن) رکن پنجاب اسمبلی منیرہ یامین ستی کو بخار ، شدید

کھانسی کے باعث لاہور کے ہسپتال میں داخل کرایا گیا تھاجہاں پران کا کورونا ٹیسٹ کیا گیا اور ٹیسٹ پازٹیو آیا۔ وہ کئی دن علیل رہنے کے بعد اچانک جمعرات کی شب گئے وہ انتقال کرگئیں ۔واضح رہے کہ ملک میں چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے 50 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 10 ہزار 511

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎