Android AppiOS App

انا للہ وانا الیہ راجعون اپنے اپنے پیاروں کا پتہ کر لیں ، اہم شہرمیں خوفناک ، کئی افراد جاں بحق

  جمعرات‬‮ 7 جنوری‬‮ 2021  |  14:17

شیخورپورہ کے علاقے فیروز والا میں فرنس آئل کی فیکٹری میں خوفناک آت شزدگی سے 4افراد جاںبحق جبکہ متعدد جھ لس گئے ،جس پر قابو پا لیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق فیروز والا میں ایک فرنس آئل کی فیکٹری میں نامعلوم وجوہات کی بنا پر اچانک آ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پوری فیکٹری کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ۔

واقعہ کی اطلاع ملتے ہی بریگیڈ کی گاڑیاں ، امدادی ٹیمیں اور پولیس موقع پر پہنچ گئیں جنہوں نے امدادی کارروائیوں میں حصہ لیتے ہوئے پر قابو پایا تاہم  کے نتیجے میں فیکٹری میں کام کرنیوالے 4مزدور جھ لس کر جاں بحق ہو گئے جبکہ متعدد زخمی ہو گئے

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎