Android AppiOS App

اوئے میرے خدایا یہ کون نکلی۔۔؟؟

  جمعرات‬‮ 7 جنوری‬‮ 2021  |  13:06

ایف آئی اےنے جعلی حسینائیں بن کر سادہ لوح پاکستانیوں کو لوٹنے والا ایک گینگ پکڑا ہے نجی ٹی وی چینل سما نیوز نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ پکڑےگئے میں پانچ نائیجرین اور ایک پاکستانی باشندہ شامل ہیں۔ گروہ اب تک متعدد لوگوں کو لوٹ چکا ہے۔ یہ لوگ دلکش لڑکیوں کی تصاویر استعمال کرکے سوشل میڈیا پر اپنے

اکائونٹ بناتے تھے اور لوگوں سے رابطہ کرکے انھیں اپنے جال میں پھانس کر ان سے لاکھوں روپے بٹورتے تھے۔سادہ لوگ افراد ان حسین چہروں پرفدا ہو کر اپنا سب کچھ لٹانے کو تیار ہوجاتے تھے لیکن انھیں کیاخبر تھی کہ جن پر وہ دل ہار بیٹھے ہیں وہ حسینائیں نہیں بلکہ حبشی

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎