Android AppiOS App

90،92نہیں بلکہ چینی کی قیمت کی قیمت میں کتنا اضافہ ہوگیا۔؟ کتنے روپے کلو مل رہی ہے؟کپتان کے تمام دعوےدھرے کے دھرے رہ گئے

  بدھ‬‮ 6 جنوری‬‮ 2021  |  14:50

پشاور میں گزشتہ 3 دنوں کے دوران فی کلو گرام چینی کی قیمت میں 3 سے 5 روپے تک اضافہ ہوگیا۔ چینی ڈیلرز کے مطابق گزشتہ ایک ہفتے کے دوران پشاور میں چینی کی 50 کلوگرام بوری کی قیمت 300 روپے بڑھی ہے جس کے نتیجے میں ایک کلو چینی کی قیمت میں 3 سے 5 روپے تک کا اضافہ ہوا۔ پشاور

میں مقامی دکاندار 90 سے 95 تک فی کلو گرام چینی فروخت کر رہے ہیں جب کہ یوٹیلیٹی اسٹورز میں فی کلوگرام چینی کی قیمت 68 روپے

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎