Android AppiOS App

ابھی ٹنکیاں فل کروا لیں۔۔پٹرولیم مصنووعات کی پیدوار میں کمی۔۔قیمت میں بھاری اضافہ۔۔حکومت نے بڑا اعلان کردیا

  بدھ‬‮ 6 جنوری‬‮ 2021  |  14:47

سعودی عرب نے آئندہ 2 ماہ کے لیے تیل کی پیداوار میں کمی کا اعلان کردیا۔سعودی عرب کی جانب سے فروری اور مارچ کے لیے تیل کی پیداوار میں 10 لاکھ بیرل یومیہ کمی کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ سعودی اعلان کے بعد تیل کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے اور امریکا میں خام تیل کی

قیمت میں 5 فیصد سے زائد کا اضافہ ہوا جس کے بعد ایک بیرل 50 ڈالرکا

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎