Android AppiOS App

40یا 45نہیں بلکہ خواجہ آصف کے کتنے بینک اکاؤنٹس نکل آئے؟۔۔ن لیگی رہنما کو عمر بھر کیلئے گئے جیل میں،ن لیگی کارکنوں کیلئے بری خبر

  بدھ‬‮ 6 جنوری‬‮ 2021  |  14:32

نیب لاہور نے مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر دفاع خواجہ آصف کے 48 بینک اکاونٹس کاسراغ لگانے کا دعویٰ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق آمدن سے زائداثاثہ جات اورمنی لانڈرنگ کیس میں سامنے آنے والے 48 بینک اکاؤنٹس خواجہ آصف، فیملی ممبران اور بے نامی داروں کے نام پر کھلوائےگئے جن میں

ایک ارب 45 کروڑ روپےکی رقم جمع ہوئی۔ذرائع کا کہنا ہےکہ خواجہ آصف اور فیملی ممبران کے اکاؤنٹس میں 22کروڑ 30 لاکھ روپے جمع ہوئے۔ذرائع کے مطابق خواجہ آصف سے بے نامی اکاونٹس کی تفتیش کی جارہی

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎