Android AppiOS App

غریب خاندان پرقیامت صغریٰ برپا،ایک ہی خاندان کے 6افرادجاں بحق، یہ افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا؟جانیں

  بدھ‬‮ 6 جنوری‬‮ 2021  |  12:54

مانسہرہ میں پانو روڈ پر گھرمیں گیس لیکج کے باعث دم گھٹنے سے 6 افراد جاں بحق ہوگئے ۔نجی ٹی وی کے مطابق مانسہرہ پانو روڈ پر کالج دوراہا کے قریب گھر میں گیس لیکج کا افسوس ناک واقعہ پیش آیا ، جاں بحق ہونے والے6 افراد میں شیرخوار بچہ بھی شامل ہے ۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور مقامی

لوگ بڑی تعداد میں متاثرہ گھر پہنچ گئے ۔پولیس کے مطابق جاں بحق افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے۔مرنے والوں میںماں ، میاں بیوی اور تین بچے شامل

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎