Android AppiOS App

سلمان خان کو سنی لیون سے پیار ہو گیا ویڈیو نے کروڑوں مداحوں کو حیرت میں ڈال دیا

  منگل‬‮ 5 جنوری‬‮ 2021  |  20:50

سلمان خان اور سنی لیون کو ایک دوسرے سے پیار ہو گیا ہے۔ سوشل میڈیا سائٹ انسٹا گرام پر ایک ویڈیو گردش کرتی ہوئی دکھائی دے رہی ہے جس میں دونوں ایک دوسرے سے اظہار محبت کرتے ہوئے دیکھے جا سکتے ہیں۔بگ باس سیزن 14 میں سنی لیون مہمان کے طور پر شریک ہوئیں، اس موقع پر انہیں ریئلٹی شوکے میزبان سلمان

خان سے دلچسپ گفتگو کرتے ہوئے دکھایاگیا ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سنی لیون سلمان سے پوچھ رہی ہیں کہ آپ کی بیماری کیا ہے؟ جس پر سلمان خان کہہ رہے کہ ‘مجھے ابھی آپ سے پیار ہوگیا ہے، اسے ‘لویریا’ کہتے ہیں’ ، جس پر سنی لیون اپنے دل پر ہاتھ رکھتے ہوئے کہتی ہیں سلمان، سلمان ،سلمان ، مجھے بھی ہوگیا

ہے۔

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎