Android AppiOS App

بالی وڈ کنگ شاہ رخ کی اس جیکٹ کی قیمت کتنی ہے ؟ جان کر آپ کی آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ جائیں گی

  منگل‬‮ 5 جنوری‬‮ 2021  |  20:21

کروڑوں لوگوں کے دلوں پر راج کرنے والے بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کچھ عرصے سے بڑی اسکرین پر تو نظر نہیں آئے لیکن ان کے مداح سوشل میڈیا کے ذریعے اپنے پسندیدہ اسٹار کو ضرور دیکھ لیتے ہیں۔ حال ہی میں نئے سال کے آغاز کے موقع پر شاہ رخ خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر مداحوں کو خاص پیغام دیا۔اس ویڈیو پیغام

میں اداکار شاہ رخ خان کالے رنگ کی جیکٹ میں نظر آرہے ہیں اور آپ اس جیکٹ کی قیمت جان کر حیران رہ جائیں گے۔ اس سے قبل شاہ رخ خان کو یہ جیکٹ 2019 میں ریاض ائیرپورٹ پر پہنے ہوئے دیکھا گیا تھا۔ اب شاہ رخ نے نئے سال کے موقع پر مداحوں کے لیے ویڈیو پیغام کے دوران یہی جیکٹ

پہنی جس کی قیمت بھارتی 2 لاکھ 70 ہزار 800 روپے ہے۔ شاہ رخ خان کی جیکٹ کی پاکستانی قیمت کی بات کریں تو یہ 5 لاکھ 94 ہزار روپے سے زائد بنتی ہے۔

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎