Android AppiOS App

سری دیوی کی بیٹی جھانوی کپور تو چھپی رستم نکلی۔۔۔ایسا کام کردیا کہ پوری بھارت میں ہنگامہ مچ گیا

  منگل‬‮ 5 جنوری‬‮ 2021  |  20:16

بھارت کی معروف آنجہانی اداکارہ سری دیوی کی صاحبزادی اور اداکارہ جھانوی کپور نے 39 کروڑ بھارتی روپے کا نیا گھر خرید لیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق جھانوی کپور نے ممبئی میں 39 کروڑ روپے (85 کروڑ سے زائد پاکستانی روپے) کے عالیشان گھر کی ملکیت حاصل کرلی ہے۔3،456 مربع فٹ پر پھیلاجھانوی کپور کا عالیشان گھر ممبئی کی جوہو بلڈنگ کی 14,15اور 16 ویں منزل پر قائم ہے۔اداکارہ نے

گھر خریدنے کے معاہدے کی تکمیل گزشتہ ماہ 7 دسمبر کو مکمل کی۔ایک اور بھارتی رپورٹ کے مطابق اداکارہ نے 78 لاکھ روپے اسٹامپ ڈیوٹی کی مد میں اداکیے۔عالیشان گھر خریدنے کے بعد اداکارہ جھانوی کپور بھی مہنگے ترین گھر رکھنے والی بالی وڈ شخصیات میں شامل ہوگئی ہیں۔اس سے قبل اداکارہ عالیہ بھٹ اور اداکار ریتھک

ریتھک روشن عالیشان گھر خریدنے کے باعث میڈیا کی زینت بنے ہوئے تھے۔

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎