Android AppiOS App

شادی سے پہلے ہی ماں بننے کا اعزاز۔۔ معروف ترین ادکارہ کے ہاں ننھے مہمان کی آمد متوقع ۔۔مداحوں کیلئے بڑا جھٹکا

  منگل‬‮ 5 جنوری‬‮ 2021  |  20:13

آسکر ایوارڈ یافتہ 31 سالہ اداکارہ ایما اسٹون کے ہاں ننھے مہمان کی آمد متوقع ہے۔گزشتہ کئی ماہ سے ایما اسٹون کے حاملہ ہونے سے متعلق افواہیں زیر گردش تھیں جس کے بعد اب اداکارہ کی سیاہ لباس زیب تن کیے حاملہ حالت میں دوست کے ہمراہ پارک میں ٹہلتے ہوئے تصاویر انسٹاگرام پر تیزی سے وائرل ہورہی ہیں۔انسٹاگرام پر وائرل تصاویر پر مداحوں کی

جانب سے بھی اداکارہ کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا جارہا ہے۔ایما اسٹون کے حاملہ ہونے سے متعلق افواہوں کا سسلسلہ گزشتہ برس ستمبر میں شروع ہوا تھا۔واضح رہے کہ گزشتہ برس ستمبر میں امریکی میگزین پیپلز کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا تھا ایما اسٹون نے منگنی کے تقریباً ایک سال بعد اپنے قریبی دوست اور امریکی فلم ساز ڈیو

میکری سے خاموشی سے شادی کرلی ہے۔اداکارہ کا جوڑا بھی ان شخصیات بھی شامل ہے جن کی شادی عالمی وبا کورونا کے باعث متاثر ہوئی۔

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎