Android AppiOS App

تعلیم پر سمجھوتہ نہیں کر سکتے۔۔ حکومت نے سکولوں کی چھٹیاں کم کردیں ۔۔ طلبہ اوروالدین کے لیے بڑی خبر

  منگل‬‮ 5 جنوری‬‮ 2021  |  19:55

خیبرپختونخواہ حکومت نے سرکاری ونجی اسکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات کم کردیں۔خیبرپختونخواہ حکومت نے پہاڑی علاقوں کے سرکاری ونجی اسکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات 28 فروری سے کم کرکے 31 جنوری کردیں۔ عام طورپرپہاڑی سرد ترین علاقوں میں ہرسال یہ تعطیلات 24 دسمبرسے 28 یا 29 فروری تک ہوا کرتی

ہیںصوبائی حکومت کی طرف سے یہ فیصلہ کورونا وبا کے پیش نظرہونے والی مستقل چھٹیوں کی وجہ سے کیا گیا ہے تاکہ طالب علموں کا مزید تعلیمی نقصان ہونے سے بچ

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎