Android AppiOS App

خدا خیر کرے! ثناءمیر کے حوالے سے افسوسناک خبر

  منگل‬‮ 5 جنوری‬‮ 2021  |  19:40

ویمن کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان اور ٹی وی کمنٹیٹر ثنا میر کورونا کاشکار ہوگئیں،وہ کراچی کے نیشنل سٹیڈیم میں جاری قائد اعظم ٹرافی میں کمنٹری کر رہی تھیں،اس دوران ان کے کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ مثبت آئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ثنامیر کے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی خبر ملتے ہی کمنڑی باکس اور

سٹیڈیم میں خوف و ہراس پھیل گیا،کمنٹری باکس میں ذمہ داریاں ادا کرنے والے پریشانی کا شکار ہوگئے اور ان کےکورونا ٹیسٹ کرالیے گئے ہیں،کمنٹیٹر و سابق ٹیسٹ کرکٹر بازید خان، طارق سعید،زوہیب حسن، علی یونس اور سکندر بخت کےکورونا ٹیسٹ لیے گئے

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎