سونے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا۔ فی تولپ قیمت 1050روپے بڑھ گئی ہے۔ رواں کاروباری ہفتے کے پہلے روز شہر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونا مہنگا ہوگیا۔ بتایا گیا ہے کہ پیر کے روز لاہور کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں 1 ہزار 50
روپے فی تولہ اضافہ کردیا گیا۔ جس کے بعد صرافہ بازاروں میں 24 قیراط سونے کی قیمت 1 لاکھ 15 ہزار 4 سو روپے فی تولہ جبکہ 22 قیراط سونے کی قیمت 1 لاکھ 5 ہزار 783 روپے فی تولہ کی سطح پر دیکھنے میں