Android AppiOS App

ویرات کوہلی اور ہردیک پانڈیا نے سٹورمیں آسٹریلوی خاتون کے ساتھ کیا کیا انتہائی شرمناک تفصیلات سامنے آگئیں

  پیر‬‮ 4 جنوری‬‮ 2021  |  18:45

بھارتی کھلاڑیوں نے آسٹریلیا میں کرونا وائر س کے خلاف آئی سی سی کے پروٹوکول کی دھجیاں بکھیر ڈالیں۔ دونوں کھلاڑی پابندی کے باوجود شاپنگ کرتے رہے اور سٹاف کے ہمرا ہ تصویریں بنواتے رہے۔ سوشل میڈیا پر ایک فوٹو گردش کرتی دیکھی جاسکتی ہے جس میں ویرات کوہلی اور ہردیک پانڈیا کو ایک خاتون کے

ساتھ کھڑے دیکھا جا سکتا ہے۔ یہ ایک بے بی سٹور کی تصویر جہاں دونوں کھلاڑی شاپنگ کرنے گئے تھے۔ ہردیک پانڈیا کے ہاں ان کی غیر ملکی اہلیہ حال ہی میں بیٹا پیدا ہوا ہے۔ جبکہ ویرات کوہلی بھی جلد ہی باپ بننے والے ہیں اور وہ ٹیم کو آسٹریلیا چھوڑ کر بھارت واپس آگئے

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎