Android AppiOS App

وہی ہواجس کاخدشہ تھا،بلوچستان میں 11مزدوروں کے بعد انتہائی افسوسناک خبرآگئی

  پیر‬‮ 4 جنوری‬‮ 2021  |  18:23

بلوچستان کےضلع بولان کے علاقے مچھ کی کوئلہ فیلڈ میں مسلح دہ شت گ ردوں کی فائ رنگ کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والے کان کنوں کے ورثاء نے کوئٹہ سبی شاہراہ پر احتجاج کیا ہے۔مچھ میں فائ  رنگ کے واقعے کے خلاف ق ت  ل ہونے والے کان کنوں کے ورثاء نے مچھ کے قریب قومی شاہراہ بلاک کر دی۔مچھ کوئلہ فیلڈ میں

فائ  رنگ سے زخمی کان کنوں کی تعداد 4 ہے، پولیس کے مطابق زخ می کان کنوں کی حالت تشویش ناک ہے، جنہیں مچھ اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔فائ  رنگ کے واقعے کے بعد پولیس، انتظامیہ اور ایف سی اہلکار موقع پر پہنچ گئے،جنہوں نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے۔ڈی سی کچھی مراد کانسی کے مطابق فائ رنگ کا

واقعہ مچھ کے علاقے گشتری میں پیش آیا، علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچنگ اور سوئپنگ کا عمل جاری ہے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق کان کنوں کی میتوں اور زخ میوں کو مچھ سے لانے کے لیے ایمبولینسیں کوئٹہ سے روانہ کر دی

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎