Android AppiOS App

1988 سے لے کر 2010ء! کبھی نہ کبھی تو رخصت ہونا ہی تھا۔۔۔مولانا فضل الرحمان کے حوالے سےبڑی خبر

  پیر‬‮ 4 جنوری‬‮ 2021  |  17:56

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمن 1988 سے 2010 تک ہر حکومت کا حصہ رہے۔ا پنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا ڈیپ اسٹیٹ پر انحصار بری بات ہے۔ لیکن 2010 میں مولانا سب سے بڑی ڈیپ اسٹیٹ کے پاس گئے۔ اور فرمائش کی کہ مجھے وزیراعظم بنائیں

ہم آپ کے لئے حاضر ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں ہوں تو جنگ بیچتے ہیں امریکہ کو شدت پسندی کا علاج حکیم ہو

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎