Android AppiOS App

پٹرولیم مصنوعات میں اضافہ مسترد! عوام کی اُمنگوں کی ترجمانی کر دی گئی

  پیر‬‮ 4 جنوری‬‮ 2021  |  12:00

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مسترد کرنے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کروادی گئی ۔مسلم لیگ(ن)کی رکن حناپرویز بٹ کی جانب سے جمع کرائی گئی قرار داد کے متن میں کہا گیا ہے کہ پنجاب اسمبلی کا ایوان پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مسترد کرتا ہے۔نئے سال کے پہلے دن حکومت

نے عوام کو مہنگائی کا ایک اور تحفہ دیا ہے۔پیٹرول اور بجلی کی قیمتوں میں اضافے سے عوام آدمی پر اربوں روپے کامزید بوجھ پڑے گا۔پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے مہنگائی میں بھی مزید اضافہ ہوگا،جس براہ راست عام آدمی پر اثر پڑے گا۔ قرار داد میں مطالبہ کیاگیا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ فوری واپس لیا

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎