Android AppiOS App

صرف پانچ منٹ میں کتنے لاکھ موبائل فون فروخت ہو گئے سمارٹ فونز کی دنیا میں تہلکہ مچادینے والے برینڈ نے ریکارڈ قائم کردیا

  ہفتہ‬‮ 2 جنوری‬‮ 2021  |  23:13

چین کی معروف کمپنی شیائومی نے صرف پانچ منٹ کے دورانیے میں ساڑھے تین لاکھ موبائل فونز فروخت کر ڈالے ہیں۔چین کی معروف ٹیکنالوجی کمپنی شیاؤمی کی جانب سے حال ہی میں ایم آئی 11 فلیگ شپ پیش کیا گیا ہے جس نے ریکارڈ کامیابی حاصل کی ہے۔شیاؤمی نے انکشاف کیا ہے انہوں نے 5 منٹ میں 3 لاکھ 50 ہزار فونز فروخت کیے ہیں جس

کی کُل مالیت 230 ملین ڈالر ہے۔گزشتہ سال یعنی 2020 میں ٹاپ 5 بیسٹ سیلنگ اسمارٹ فونز میں 2 فونز شیاؤمی کے تھے۔اب چین میں شیاؤمی کے ایم آئی 11 فلیگ شپ کی دوسری سیل کا آغاز 5 جنوری سے ہو گا جس میں فونز کے 2 ورژن فروخت کے لیے پیش کیے جائیں گے جس میں سے ایک چارجر کے

ساتھ اور دوسرا بغیر چارجر کے ہوگا

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎