Android AppiOS App

مادھوری اور ایشوریہ رائے کے علاوہ کون کون سی بھارتی اداکارائیں ہیرا منڈی میں آئیں گی

  ہفتہ‬‮ 2 جنوری‬‮ 2021  |  22:37

بھارت کی صف اول کی تینوں اداکارائیںایشوریارائے، دپیکا پڈکون اور مادھوری ڈکشٹ ہیرا منڈی میں جلوہ گر ہوںگی۔معروف ہدایت کار سنجے لیلا بھنسالی ہیرا منڈی میں اداکاروں کو کاسٹ کررہے ہیں۔مرکزی اداکارہ عالیہ بھٹ ہیں۔میڈیا رپورٹ میں بتایا گیا ہ کہ عالیہ کے علاوہ ا یشوریا رائے، مادھوری ڈکشٹ ، دپیکا پڈوکون، پرینیتی بھی جلوہ

گر ہوں گی۔رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ فلم کی شوٹنگ رواں سال کی پہلی سہ ماہی شروع کردی جائے گی جبکہ فلم کی ہدایتکاری کے فرائض سنجے لیلا کے اسسٹنٹ وبھو پوری سرانجام دیں گے۔فلم پاکستان کے شہر لاہور کے مخصوص علاقے میں کام کرنے والی خواتین پر بنائی جارہی ہے اور یہ مہنگا ترین پروجیکٹ

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎