Android AppiOS App

2 ماہ قبل شادی او ر اچانک۔۔۔!! نیہاککڑ نے اپنے شوہر کے ساتھ ایسا کام کر دکھایا کہ مداح زارو قطار رو پڑے

  ہفتہ‬‮ 2 جنوری‬‮ 2021  |  18:45

بالی وڈ کی مقبول نوبیاہتا جوڑی گلوکارہ نیہا ککڑ اور گلوکار روہن پریت شادی کے بعد سے ہی مداحوں کی بھرپور توجہ حاصل کرنے میں کامیاب رہے ہیں۔ بالی وڈ کے مقبول شوز میں نیہا اور روہن شادی سے متعلق نت نئے انکشافات کرتی دکھائی دیتے ہیں جب کہ اب نیہا نے اپنے

شوہر سے متعلق انڈین آئیڈیل شو میں دلچسپ انکشاف کیا۔ نیہا نے شو کے دوران اپنے مداحوں کے سامنے انکشاف کیا کہ جب میں نے روہن کو شادی کا کہا تو وہ رونے لگ گئے، پھر میں نے روہن سے کہا کہ اگر ایسا ہے تو ابھی بھی موقع ہے یہی روک لیتے ہیں ہم شادی نہیں کرتے۔ دوران شو روہن پریت نے نیہا کی بات کاٹتے ہوئے بتایا کہ وہ دراصل خوشی کے

آنسو تھے۔ شو کے اختتام پر گلوکار روہن پریت نے شادی سے خوفزدہ مداحوں کو ایک خاص پیغام بھی دیا جس میں ان کا کہنا تھا کہ وہ لوگ جو کہتے ہیں ہمیں شادی نہیں کرنی، میں ان سے کہنا چاہتا ہوں کہ پلیز ایک بار شادی کریں یقین کریں یہ ایک احساس ہے جو آپ نے پہلے کبھی محسوس نہ کیاہوگا۔

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎