Android AppiOS App

اچھا تو یہ بات تھی۔۔!! عمران خان کے پیارے سی سی پی او لاہور کو اچانک تبدیل کیوں کرنا پڑا؟ سب کچھ سامنے آگیا

  ہفتہ‬‮ 2 جنوری‬‮ 2021  |  13:13

سی سی پی او لاہور عمر شیخ کو آج تبدیل کر دیا گیا ہے۔اسی حوالے سے معروف صحافی عارف حمید بھٹی سے سوال کیا گیا کہ کیا عمر شیخ کو سیاسی مقاصد پورے نہ کرنے کی وجہ سے عہدے سے ہٹایا گیا۔جس کا جواب دیتے ہوئے انہوں نے کہا عمر شیخ کا تجربہ نہیں تھا لیکن انہیں لاہور میں تعینات کر دیا گیا تھا۔ کہا کہ

سی سی پی لاہور کا رویہ اپنے سینئرز کے ساتھ سخت نامناسب تھا،انکے محکمے کے سینئر لوگ کہتے ہیں کہ عمر شیخ کا رویہ نامناسب ہوتا ہے۔ وزیراعظم عمران خان کو بھی کہا گیا تھا کہ آپ نے جس شخص کو لاہور کا سی سی پی او لگا دیا ہے اس کی محکمے میں ساکھ اچھی نہیں ہے۔ان پر آئی بی

نے بھی ایک رپورٹ بنائی تھی جس کی وجہ سے انہیں ترقی نہیں دی گئی تھی۔ لاہور کے سینئر افسران وزیراعلیٰ پنجاب کو کہتے تھے کہ لاہور میں جرائم میں بہت زیادہ اضافہ ہو گیا ہے۔عارف حمید بھٹی نے مزید کہا کہ عمر شیخ صبح کے وقت آفس نہیں آتے تھے،رات کے وقت آتے تھے۔ لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین ۔ 01 جنوری 2021ء) سی سی پی او لاہور عمر شیخ کو آج تبدیل کر دیا گیا ہے۔اسی حوالے سے معروف صحافی عارف حمید بھٹی سے سوال کیا گیا کہ کیا عمر شیخ کو سیاسی مقاصد پورے نہ کرنے کی وجہ سے عہدے سے ہٹایا گیا۔جس کا جواب دیتے ہوئے انہوں نے کہا عمر شیخ کا تجربہ نہیں تھا لیکن انہیں لاہور میں تعینات کر دیا گیا تھا۔ کہا کہ سی سی

پی لاہور کا رویہ اپنے سینئرز کے ساتھ سخت نامناسب تھا،انکے محکمے کے سینئر لوگ کہتے ہیں کہ عمر شیخ کا رویہ نامناسب ہوتا ہے۔ وزیراعظم عمران خان کو بھی کہا گیا تھا کہ آپ نے جس شخص کو لاہور کا سی سی پی او لگا دیا ہے اس کی محکمے میں ساکھ اچھی نہیں ہے۔ان پر آئی بی نے بھی ایک رپورٹ بنائی تھی جس کی وجہ سے انہیں ترقی نہیں دی گئی تھی۔ لاہور کے سینئر افسران وزیراعلیٰ پنجاب کو کہتے تھے کہ لاہور میں جرائم میں بہت زیادہ اضافہ ہو گیا ہے۔عارف حمید بھٹی نے مزید کہا کہ عمر شیخ صبح کے وقت آفس نہیں آتے تھے،رات کے وقت آتے تھے۔

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎