Android AppiOS App

2021میں چاند اور سورج گرہن دکھائیں دیں گے یا نہیں ؟محکمہ موسمیات نے اعلان کردیا

  جمعہ‬‮ 1 جنوری‬‮ 2021  |  19:40

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ سال 2021 میں 2 سورج اور 2 چاند گرہن ہوں گے لیکن پاکستان میں اس سال چاند اور سورج گرہن دکھائی نہیں دیں گے۔محکمہ موسمیات کے مطابق سال 2021میں 10 جون کو جزوی سورج گرہن ہوگا، جزوی سورج گرہن ایشیا، افریقہ، یورپ

جیا بچن کی چھٹی حس بہت تیز ہے، امیتابھ اور مغربی امریکا میں دیکھا جاسکے گا۔محکمہ موسمیات نے کہا کہ رواں سال 4 دسمبر کو مکمل سورج گرہن ہوگا، مکمل سورج گرہن امریکا، جنوبی امریکا، پیسیفک اور انٹارکٹکا میں دیکھا جاسکے گا۔26 مئی کو مکمل چاند گرہن ہوگا جو کہ آسٹریلیا، یورپ، جنوب مشرقی ایشیا، شمالی پیسیفک میں دیکھا جاسکے گا۔محکمہ موسمیات نے مزید کہا کہ 19 نومبر کو جزوی چاند گرہن ہوگا، جزوی چاند گرہن جنوبی اور مشرقی

امریکا، آسٹریلیا اور یورپ میں دیکھا جاسکے گا۔

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎