Android AppiOS App

ترکی اور پاکستان کے تعلقات میں دراڑ پڑنے کاخدشہ ترک کمپنی حکومت کے خلاف کس عدالت میں جا پہنچی حیران کن صورتحال

  جمعہ‬‮ 1 جنوری‬‮ 2021  |  14:41

پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہورمیں صفائی کےمنصوبے پر ترک کمپنی اور پنجاب حکومت میں ٹھن گئی۔ ترک کمپنی کام ادھورا چھوڑ کر عدالت پہنچ گئی۔ معاون خصوصی وزیر اعلیٰ پنجاب فردوس عاشق اعوان کہتی ہیں کہ ترک کمپنی نے 10دسمبر کو لاہور شہر کاکچرہ اٹھانا بند کردیا تھا۔ جس پر وزیراعظم عمران خان نے کمپنی

کو ہدایات جاری کی تھیں کہ 31دسمبر تک کا معاہدہ پورا کیا جائے تاہم کمپنی عدالت چلی گئی۔ اس طرح کمپنی نے خود ہی معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے۔فردوس عاشق اعوان کا کہناتھا کہ لاہور کو چھ زونز میں تقسیم کیا جارہا ہے۔ جس سے پہلے مقامی کنٹریکٹرز سے چھ ماہ کا معاہد ہ ہو

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎