Android AppiOS App

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں جمعے کے دن زوردارھم اکا،جانی نقصان کی اطلاعات

  جمعہ‬‮ 1 جنوری‬‮ 2021  |  14:29

پاکستان کی معاشی شہ رگ کراچی میں خوفناک دھم اکہ ، ایک شخص جاں بحق ہو گیا جبکہ امدادی و ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق کراچی کے علاقے سائٹ ایریا میں ایک کباڑ کی دکان میں اس وقت اچانک زورداردھم اکہ ہوا جب وہاں مزدور کباڑ اٹھانے میں مصروف تھے ۔اس کے نتیجے

میں ایک مزدور جاں بحق ہو گیا ۔واقعہ کے بعد امدادی ٹیمیں اور پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی جس نے دکان کے ایریا کو گھیرے میں لے لیا ۔پولیس حکام کے مطابق یہ کوئی چیز پھٹنے سے ہوا اس حوالے سے تحقیقات جاری ہیں

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎