Android AppiOS App

شادی کے 46سالوں کے بعد امیتابھ بچن کا اپنی بیوی جیا بچن سے متعلق ایسا انکشاف جو کسی کے وہم وگمان میں نہ تھا

  جمعہ‬‮ 1 جنوری‬‮ 2021  |  13:57

بھارتی فلم انڈسٹری کے شہنشاہ امیتابھ بچن کہتے ہیں کہ ان کی اہلیہ جیا بچن کی چھٹی حس بہت تیز ہے۔ کون بنے گاکروڑ پتی کے سیزن 12کے پروگرام میں انھوںنے انکشاف کیا کہ جیا بچن کی چھٹی حس بلا کی تیز ہے۔ وہ لوگو ں کے برے ارادے پہلےہی سے پہچا ن لیتی ہیں۔۔ان کا کہنا تھا کہ خواتین میں یہ صلاحیت ہوتی ہے کہ وہ کسی

شخص کے ارادوں کو بھانپ سکیں اور مردوں کے مقابلے میں وہ زیادہ بہتر کسی شخص کی حقیقت پہچان سکتی ہیں۔واضح رہے کہ امیتابھ بچن اورجیا کی شادی 1973میں ہوئی اور دونوں کو بالی ووڈ کی کامیاب ترین جوڑی کہا جاتا

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎