مردان میں ہ وائی فائ رنگ کرنےوالی اداکارہ نیلم گل کوپولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔مردان میں ہ وائی فائ رنگ کرتےہوئے اداکارہ نیلم کی ویڈیوسوشل میڈیا پروائرل ہوئی تھی۔اداکارہ کوسوشل میڈیا صارفین نے شدید تنقید کا نشان ہ بنایا تھا۔مردان کےتھانہ ہوتی کی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئےاداکارہ کوگرفتارکرکےایف آئی آر درج
کرلی ہے۔نیلم گل پر 3/4 اے ایف دفعہ کے تحت ایف آئی آر درج کی گئی۔ایف آئی آر میں درج ہے کہ نیلم گل نے عوام الناس کو دکھانے کےلیے ہ وائی فائ رنگ