Android AppiOS App

اناللہ واناالیہ راجعون!سابق لفٹینیٹ جنرل انتقال کرگئے

  جمعرات‬‮ 31 دسمبر‬‮ 2020  |  16:14

لیفٹیننٹ جنرل (ر)ذاکر علی زیدی انتقال کرگئے۔نجی ٹی وی اے کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل (ر)ذاکر علی زیدی کا انتقال اسلام آباد میں ہوا ۔ ان کی نماز جنازہ آج امام بارگاہ جامعہ صادق جی نائن ٹو میں ادا کی جائے گی۔لیفٹیننٹ جنرل(ر) ذاکر علی زیدی 1987 سے 1989 تک کمانڈر سدرن کمانڈ رہ چکے ہیں۔ اس کے

علاوہ وہ نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی سمیت اہم عہدوں پر خدمات سرانجام دے

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎