Android AppiOS App

وزیراعظم عمران خان کا آج قوم سے خطاب ، کیا بڑا اعلان ہونیوالا ہے ؟ تازہ ترین خبر

  جمعرات‬‮ 31 دسمبر‬‮ 2020  |  16:05

وزیراعظم پاکستان عمران خان کا آج شام قوم سے خطاب متوقع ہے جس میں تعمیراتی شعبے کے حوالے سے اہم فیصلے اور اعلان متوقع ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے خطاب میں تعمیراتی شعبے اور تعمیراتی پیکج میں توسیع کے ایشوز کا احاطہ کیا جائے گا ۔

اس سے پہلے وزیراعظم عمران خان نے راوی اربن اور ہاؤسنگ سے متعلق اہم اجلاس طلب کر لیا۔ اجلاس آج سہ پہر وزیراعظم ہاؤس میں منعقد ہو گا، اجلاس میں ہونے والے فیصلوں سے قوم کو آگاہ کیا جائے