Android AppiOS App

احمد علی بٹ اور مہوش حیات بارے مداحوں کیلئے بڑی خوشخبری

  بدھ‬‮ 30 دسمبر‬‮ 2020  |  15:25

احمد علی بٹ اور مہوش حیات بارے مداحوں کیلئے بڑی خوشخبری ۔۔ اداکار احمد علی بٹ اور مہوش حیات رواں برس ہونے والے لکس اسٹائل ایوارڈ2020 کے میزبان مقرر ہوگئے ۔ پاکستان میں ایوارڈز کے سب سے بڑے میلے ”لکس اسٹائل ایوارڈ“ کی 19 ویں رنگا رنگ تقریب 31 دسمبر کو منقعد ہوگی جبکہ یہ

شو 2 جنوری 2021 کو ٹی وی پر نشر کیا جائے گا ۔ اداکار احمد علی بٹ نے اپنے سوشل میڈیا پر اس بات کا اعلان کیا کہ وہ لکس اسٹائل ایوارڈ کی میزبانی مہوش حیات اور اقراء عزیز کے ساتھ کریں گے۔ گزشتہ 19 برسوں میں یہ پہلا موقع ہے جب لکس ایواڈ کو کرونا وائرس کی وبا کے باعث ورچوئل کیا

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎