Android AppiOS App

نواز شریف نے مریم نواز کے حوالے سے کیا فیصلہ کر لیا؟ پوری(ن)لیگ کے لیے یقین کرنا مشکل

  بدھ‬‮ 30 دسمبر‬‮ 2020  |  13:34

مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف اور پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن سے ایک بار پھر ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے جس میں موجودہ سیاسی صورتحال اور پی ڈی ایم کی آئندہ کی حکمت عملی پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ذرائع نے بتایا کہ دونوں رہنمائوں کے

درمیان سینیٹ الیکشن میں حصہ لینے اور لانگ مارچ سے متعلق بھی دونوں رہنماؤں کا مختلف تجاویز پر غور کیا گیا جبکہ آصف زرداری کے حالیہ بیان پر بھی گفتگو کی گئی جبکہ یکم جنوری کو ہونے والے لاہور میں پی ڈی ایم سربراہی اجلاس سے متعلق امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔دونوں رہنمائوں نے اہم فیصلوں کیلئے پی ڈی ایم کے پلیٹ فارم کو ہی موثر بنانے پر اتفاق کیا ہے ،ذرائع نے بتایا

کہ نواز شریف نے اپنی بیٹی مریم نواز سے بھی رابط کیا اور سیاسی صورتحال پر بات چیت کی اور مریم نواز کو بعض اہم ہدایات بھی دیں ۔

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎