Android AppiOS App

علیمہ خان کا بچنا مشکل! (ن)لیگ نے ایک اور اعلان کر دیا

  بدھ‬‮ 30 دسمبر‬‮ 2020  |  13:26

شریف خاندان کے ترجمان نے کہا ہے کہ نہ اسما نے کبھی سیاست میں حصہ لیا نہ ہی کبھی ان کے پاس کوئی عہدہ رہا،انھوں نے کبھی کاروبار نہیں کیا،ان کے بچے چھوٹے ہیں اور وہ امور خانہ داری سنبھالتی ہیں۔ انہیں بھونڈے اور گھٹیا ہتھکنڈوں کا شکار کرنا افسوسناک ہے۔ انہوںنے کہاکہ

اگر نیب کو واقعی کارکردگی دکھانی ہے تو اربوں کی جائیداد بنی گالہ کی اصلیت عوام کے سامنے لائیں۔ علیمہ خان کے اربوں کے اثاثہ جات کی اصلیت سامنے لائیں۔ الزام عائد کرنے والے عمران خان کے زمان پارک کے گھر پر اٹھنے والے کروڑوں کے اخراجات کی اصلیت سامنے لائیں۔ الزام لگانے والے فارن فنڈنگ کیس کی حقیقت عوام کو بتائیں۔

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎