Android AppiOS App

اہم ترین حکومتی وزیرناراض ۔۔۔وجہ بھی سامنے آگئی

  منگل‬‮ 29 دسمبر‬‮ 2020  |  16:46

وفاقی وزیرسائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری میڈیا سے ناراض ہو گئے ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک تازہ ٹوئٹ میں فواد چوہدری نے کہا کہ میڈیا کے ایک حلقے کو پنجاب کے حق میں میری ٹویٹس پر بہت تکلیف ہے لیکن انھوں نے لاہور میں اچکزئی اور نوڈیرو میں سردار اختر مینگل کی تقریر پر ایک

لفظ نہیں کہا ۔فواد چوہدری نے کہاکہ پنجاب کا استحصال ہو رہا ہے اور اس پر بات نہ کرنا پنجاب سے نہیں پاکستان سے زیادتی

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎