Android AppiOS App

ہزاروں یادگار گانوں کی دھن بنانے والے اے آر رحمان کے مداحوں کی دنیا ہی ویران ہوگئی

  منگل‬‮ 29 دسمبر‬‮ 2020  |  13:53

بھارت کی شہر ہ آفاق موسیقار اے آر رحمان کی والدہ کریمہ بیگم کا انتقال ہو گیا ہے۔ اپنے بیٹے کو کیرئیر کے عروج پرپہنچانے میں کریمہ بیگم کا اہم کردار تھا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اے آر رحمان کی والدہ کی تدفین بھارتی ریاست چنائی میں کی جائے گی۔والدہ کے انتقال کے بعد اے آر رحمان نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ان کی ایک

تصویر پوسٹ کی جس پر متعدد بھارتی شخصیات نے اظہار افسوس کرنے کے ساتھ ساتھ تعزیت بھی کی۔موسیقار اے آر رحمان نے متعدد تقریبات میں بتایا ہے کہ ان کے کامیاب کیرئیر کے پیچھے ان کی والدہ کا کردار بہت ہی اہم رہا

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎