Android AppiOS App

دنیا بھر میں کورونا وائرس کے اثرات کب ختم ہو نگے ؟ ڈبلیو ایچ او نے خبردار کردیا

  منگل‬‮ 29 دسمبر‬‮ 2020  |  14:03

ڈبلیو ایچ اونے متنبہ کیا ہے کہ دنیاکروناوائرس کے طویل عرصے تک اثرات کے لیے تیار رہے، یہ کم فاصلے کی محدود وقتی دوڑ نہیں بلکہ میرا تھون ہے۔اپنے تازہ بیان میں ادارے کی جانب سے کہنا تھا کہ دنیا بھر میں کروناوائرس سے سب سے زیادہ یورپ متاثر ہے۔ کرونا سے اب تک 70فیصد اموات یورپ میں

ہوئیں۔ عالمی ادارہ صحت نے بتایا کہ کرونا کے 60فیصد کیسز بھی یورپی ممالک میں سامنے آئے، دنیا بھر کی حکومتیں اور افراد کرونا سے پیدا نئی حقیقت کا ادراک کریں، کروناوائرس کے طویل عرصے تک اثرات کے لیے تیار

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎