Android AppiOS App

سارہ چوہدری کی صحبت رنگ لائی : شوبز سے کنارہ کشی اختیار کرنے والی اداکارہ زینب جمیل نے پاکستانیوں کو بڑا سرپرائز دے دیا، جان کر آپ عش عش کر اٹھیں گے

  پیر‬‮ 28 دسمبر‬‮ 2020  |  21:42

اسلام کی خاطر شوبز سے کنارہ کشی اختیار کرنے والی سابق اداکارہ نادیہ جمیل نے سوشل میڈیا پر موجود اپنی تمام تصاویر ڈیلیٹ کردی ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق زینب جمیل نے انسٹا گرام پر اپنے آفیشل اکاؤنٹ پر شیئر کی گئی تمام تصاویر ڈیلیٹ کردی ہیں ، اب زینب جمیل کے اکاؤنٹ پر صرف کچھ پوسٹیں ہیں جن میں زیادہ تر

انکی بیٹی آیت کی تصویریں ہیں ۔ اب زینب جمیل کے انسٹاگرام اکاؤنٹ کی پروفائل پکچر میں بھی قران پاک کی ایک آیت نظر آتی ہے ۔ یاد رہے کہ سابقہ اداکارہ زینب جمیل نے باقی زندگی اللہ کے احکامات اور قران و سنت کے مطابق گزارنے کا عہد کیا ہے اور شوبز کو خیر باد کہہ دیا ہے ۔ اور انکی سابقہ اداکارہ سارہ

چوہدری کے خاندان کے ساتھ بے حد قربت ہے ۔

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎